Friday, December 27, 2024
ہومSportsورلڈ کپ کے بعد شاداب خان فارم میں واپس آگئے

ورلڈ کپ کے بعد شاداب خان فارم میں واپس آگئے



ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کے بعد پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان فارم میں واپس آگئے۔

لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل) میں پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی شاندار بولنگ پرفارمنس سامنے آئی ہے۔

ایل پی ایل میں کولمبو اسٹرائیکر کے شاداب خان نے آج بھی 4 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے گال مارولز کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 4 وکٹ لیں۔

شاداب خان نے کل ایل پی ایل میں ہیٹ ٹرک سمیت 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں