Sunday, December 29, 2024
ہومSportsوزیراعظم کی دعوت پر ارشد ندیم اسلام آباد پہنچ گئےسٹیٹ پروٹوکول دیاگیا

وزیراعظم کی دعوت پر ارشد ندیم اسلام آباد پہنچ گئےسٹیٹ پروٹوکول دیاگیا



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی دعوت پر ارشد ندیم اسلام آباد پہنچ گئے،سٹیٹ پروٹوکول دیاگیا۔

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ان کا استقبال کیا۔

ارشد ندیم کے استقبال کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاکہ ہم ارشد ندیم کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے وزیراعظم کی دعوت قبول کی۔

ویڈیو دیکھیں۔۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں