Friday, December 27, 2024
ہومSportsوقار یونس کا پی سی بی کے عہدے سے متعلق اہم فیصلہ

وقار یونس کا پی سی بی کے عہدے سے متعلق اہم فیصلہ



(محمد حماد) بنگلہ دیش سے عبرتناک شکست کے بعد پی سی بی سے اہم خبر آ گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر وقار یونس نے بطور مشیر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

 ذرائع کے مطابق وقار یونس بحیثیت کرکٹ افیئرنس کے معاملات اب نہیں دیکھیں گے، یہ عہدہ ملنے کے بعد وقار یونس اپنے آفس کے معاملات اس انداز سے ڈیل نہیں کر رہے تھے، کرکٹ افیئرنس کا یہ عہدہ جلد کسی اور کھلاڑی کو دیا جائے گا، وقار یونس اب ڈومیسٹک سیزن میں بحیثیت مینٹور کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش کے ہاتھوں عبرتناک شکست ،چیئرمین پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

ذرائع کا مزید کہنا ہے وقار یونس نے یہ فیصلہ بنگلہ دیش سے  شکست کے بعد نہیں کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں