Friday, December 27, 2024
ہومSportsونڈے سیریز: سری لنکا نے ہندوستان کو 3 سال بعد دی شکست،...

ونڈے سیریز: سری لنکا نے ہندوستان کو 3 سال بعد دی شکست، سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل


اس طرح ہندوستان کا اسکور بغیر کوئی وکٹ گنوائے 97 رنز سے 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رن ہو گیا۔ ٹیم انڈیا 50 رن کے اندر 6 وکٹ گنوانے کے بعد مشکل میں پڑ گئی اور یہ تمام وکٹیں ایک ہی گیندباز جیفری وینڈرسے نے حاصل کیں

سری لنکا کی ہندوستان کے خلاف ونڈے میچ میں آخری جیت جولائی 2021 میں ہوئی تھی۔ اس وقت سری لنکا نے ٹیم انڈیا کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ اس بار ہندوستان کو 32 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیریز کا تیسرا آخری مقابلہ 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں