Monday, January 6, 2025
ہومSportsون ڈے ٹی 20 سیریز قومی کرکٹ سکواڈ  زمبابوے پہنچ گیا 

ون ڈے ٹی 20 سیریز قومی کرکٹ سکواڈ  زمبابوے پہنچ گیا 



(24نیوز)پاکستان کرکٹ  سکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا جبکہ عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھی ویزہ ملنے کے بعد زمبابوے کی اڑان بھرلی۔

قومی کرکٹرز آج بلاوائیو میں مکمل آرام کریں گےجبکہ پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھی ویزہ ملنے کے بعد براستہ دبئی زمبابوے کے لیے اڑان بھرلی اور وہ بلاوائیو میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں