Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیاء کپ: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیاء کپ: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

اے سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیاء کپ کے لیے قومی ویمنز انڈر 19 ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

ویمنز انڈر 19 ٹیم کی کپتان زوفشاں ایاز اور نائب کپتان کومل خان کو مقرر کیا گیا ہے۔

6 ملکی ٹورنامنٹ 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان گروپ اے میں اپنا پہلا میچ 15 دسمبر کوبھارت کےخلاف کھیلے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں