Monday, December 23, 2024
ہومSportsویمنز انڈر19 ٹی 20 ایشیا کپبھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 12رنز...

ویمنز انڈر19 ٹی 20 ایشیا کپبھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 12رنز پر گر گئی



  کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا میں کھیلے جا رہے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے میچ میں بھارت ویمنز کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی،12کے مجموعی سکور پر فضا پویلین لوٹ گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق ویمنز انڈر19 ٹی 20 ایشیا کپ میں  پاکستان اوربھارت مد مقابل ہیں،پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، بھارت ویمنز کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی،12کے مجموعی سکور پر فضا پویلین لوٹ گئی ۔

 یاد رہے کہ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلا جائے گا، پاکستان ، بھارت اور نیپال گروپ اے میں شامل ہیں۔

گروپ بی سری لنکا بنگلہ دیش اور ملائشیا شامل ہیں پاکستانی ٹیم کا پہلا جوڑ آج روایتی حریف بھارت سے پڑے گا۔پاکستانی ٹیم دوسرا میچ 16 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں