Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ, جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو شکست...

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ, جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی



دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 16 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دبئی میں گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کا 107 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔قبل ازیں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے تھے۔ جنوبی افریقا اور بنگلادیش ٹورنامنٹ میں اپنے چار، چار میچ کھیل چکے ہیں جس میں سے جنوبی افریقا کو تین میں کامیابی ملی اور ایک میں شکست ہوئی، بنگلادیش صرف ایک میچ جیت سکا جبکہ تین میں ناکام رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں