Thursday, December 26, 2024
ہومSportsویمنز ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ویمنز ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی



(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نے پاکستان ویمنز  کو  ٹی20سیریز  کے تیسرے میچ میں 1-2سے شکست دےدی۔

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو8وکٹ سے ہرادیا,154رنزکا ہدف جنوبی افریقی ٹیم نے9گیندیں قبل حاصل کرلیا,انیکے نے46اور لورا وولورڈ نے45،اینری ڈرکسن نے44رنزاسکورکئے.

قومی ویمنز ٹیم نے پہلےکھیل کر5وکٹ153رنزبنائے,سدرہ امین نے37اور منیبہ علی نے33رنزبناکرنمایاں رہیں,ندا ڈار12، گل فیروزہ18،فاطمہ ثنا27 رنزبناکرآؤٹ ہوئیں.

یہ بھی پڑھیں:  سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک

جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے حریف ٹیم کو 13رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں