Monday, January 6, 2025
ہومSportsٹاس جیتنے کے بعد بابر کا اہم بیان آ گیا

ٹاس جیتنے کے بعد بابر کا اہم بیان آ گیا



(24 نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ ہائی وولٹیج ٹاکرا بس کچھ ہی دیر میں شروع ہونے کو ہے ، پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ٹاس جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم میں 4فاسٹ بولرز کو شامل کیا ہے ، ماضی ماضی ہے آج کے میچ پر فوکس ہے ، میچ میں بہترین پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے ، اعظم خان کی جگہ عماد وسیم کوشامل کیا گیا ہے ، بھارت کے خلاف میچ کے لیے بہت حوصلہ ملتا ہے ، نیا دن ہے 100 فیصد کارکردگی دینے کی کوشش کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : برطانوی صحافی کی لاش مل گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں