Friday, December 27, 2024
ہومSportsٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف آل آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف آل آؤٹ



 (24نیوز)ٹی ٹوئنٹی میچز  میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی۔

نیویارک میں ہونے والے  آج کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم 119 رنز پر آؤٹ ہوگئی، 119 آل آؤٹ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کم ترین اسکور ہے، اس سے قبل بھارت کا کم ترین اسکور 2012میں 9 وکٹ پر 133 رنز تھا۔
 یاد رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 مرتبہ بھارت کی 9 وکٹیں گری ہیں اور 2 مرتبہ 7 وکٹیں گری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں