Sunday, December 29, 2024
ہومSportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے مکمل ٹکٹ نہ بک سکے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے مکمل ٹکٹ نہ بک سکے



آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان فائنل کے مکمل ٹکٹ نہیں بک سکے۔

بھارتی ٹیم کے فائنل میں ہونے کے باوجود اسٹیڈیم ہاؤس فل نہیں ہوا، میچ کے آغاز سے قبل 260 ڈالر والے پریمیئر اسٹینڈ کی 100 سیٹیں دستیاب تھیں۔

 275 ڈالر والے پارٹی اسٹینڈ کے بھی متعدد ٹکٹس فروخت کے لیے دستیاب رہے، اوپن ایئر کلب اسٹینڈ کے 1500 ڈالر مالیت کے بھی کچھ ٹکٹ فروخت نہیں ہوسکے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں