Friday, December 27, 2024
ہومSportsٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی



لاہور (ویب ڈیسک)   ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی ملکوں ملکوں سفر کرتی پاکستان پہنچ گئی جہاں شائقین کرکٹ نے میگا ایونٹ کی ٹرافی میں گہری دلچسپی لی۔

تفصیل کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی دنیا بھر میں نمائش جاری ہے۔ڈا ن نیوز نے کہا ہے کہ ٹرافی ملکوں ملکوں سفر کرتی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان مانومنٹ کے مقام پر ٹرافی کی نمائش کی گئی، یہ  ٹرافی اسلام آباد کے بعد ایبٹ آباد اور پھر لاہور کا سفر کرے گی۔

پاکستان کے دورے کے بعد ٹرافی نمائش کے لیے بھارت روانہ کر دی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں