Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsٹی10 لیگ: پی سی بی نے 9 کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردیئے

ٹی10 لیگ: پی سی بی نے 9 کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردیئے



 (وسیم احمد)پی سی بی نےٹی10 لیگ کے لئے 9 کھلاڑیوں کو این اوسی جاری کردیئے۔

پی سی بی کی جانب سے ٹی ٹین لیگ کے لئے جن 9 کھلاڑیوں کو این اوسی جاری کئے گئے ہیں ان کھلاڑیوں میں عماد وسیم، محمد عامر،عثمان طارق،سلمان ارشاد،افتخاراحمد اورآصف علی شامل ہیں۔

حسان خان کو گلوبل سپر لیگ اور بگ بیش جبکہ اسامہ میر کو بگ بیش کے لئے این اوسی جاری کیاگیاہے۔

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں