Friday, December 27, 2024
ہومSportsٹی20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، ہولڈر ایونٹ سے...

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، ہولڈر ایونٹ سے باہر



ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔

جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو شامل کرلیا گیا۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ایونٹ کےلیے ٹیم میں 5 ریزرو پلیئرز بھی شامل کرلیے، ہیڈن والش، آندرے فلیچر، فیبین ایلن، میتھیو فورڈ اور کائل مائرز ریزروز کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں