Friday, December 27, 2024
ہومSportsپاکستان، انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان، انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ


پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی 20 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف میں جبکہ آخری مقابلہ 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں