Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsپاکستانی کرکٹرز نے لاڈرہل فلوریڈا میں عید منائی

پاکستانی کرکٹرز نے لاڈرہل فلوریڈا میں عید منائی


تصویر بشکریہ، پی سی بی ایکس اکاؤنٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں عید الاضحیٰ منائی۔

قومی کرکٹر نے عید کی نماز ہوٹل میں ادا کی، جس کی امامت وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کروائی۔

پاکستانی پلیئرز آج رات امریکا سے وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے جبکہ کپتان بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی مزید چند روز قیام کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں