چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارت کی جگہ کون لے گا؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کی جگہ کون لے گا، سوشل میڈیا پر تجاویز سامنے آگئیں۔