Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsپاکستان آنے کی اجازت نہ ملنے پر بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اہم...

پاکستان آنے کی اجازت نہ ملنے پر بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اہم ایونٹ سےدستبردار 



(رانا آذر) حکام کی جانب سے ہٹ دھرمی،بھارتی کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئی۔

  تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کو بلائینڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے این او سی جاری نہیں کیا،بھارتی کرکٹ ٹیم کو مودی  حکومت نے پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی۔ 

 یاد رہے کہ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں شیڈول ہے۔ 

خیال رہے کہ بھارت کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چمپئنز ٹرافی میں بھی شرکت کے حوالے سے بھی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، بھارت کی جانب سے کی جانے والی اس ہٹ دھرمی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میں یہ سلسلہ پچھلے کئی سالوں سے چل رہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: چیمپیئنز ٹرافی کا پاکستان میں سفر جاری، آج نتیھا گلی میں رونمائی ہو گی
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں