Monday, December 23, 2024
ہومSportsپاکستان انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح یاب

پاکستان انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح یاب



پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں نو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان اپنی سرزمین پر ساڑھے تین سال بعد کوئی سیریز جیتا ہے جب کہ انگلینڈ کے خلاف آٹھ برس بعد پاکستان نے کوئی ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔ پاکستان نے آخری بار 13 برس قبل انگلینڈ کو اپنی سرزمین پر ہرایا تھا۔ حالیہ سیریز میں پاکستانی اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی نمایاں رہے جنہوں نے دو میچز میں مجموعی طور پر 39 وکٹیں حاصل کیں۔ سیریز میں 19 وکٹیں حاصل کرنے پر ساجد خان سیریز کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں