Sunday, December 29, 2024
ہومSportsپاکستان اور بنگلادیش کےدرمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور بنگلادیش کےدرمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ


ـــ فائل فوٹو

پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمۂ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے اور بارشوں کے باعث گراونڈز مین نے تاحال پچ پر کام شروع نہیں کیا۔

راولپنڈی ٹیسٹ کس پچ پر ہوگا؟ اب تک فیصلہ نہیں کیا گیا۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں