Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تعمیراتی کام کے باعث ٹیسٹ میچ منتقل کیا گیا ،پی سی بی نے کہاکہ اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،پہلا ٹیسٹ 21اگست سے اور دوسراٹیسٹ 30اگست سے شروع ہوگا،پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی،پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کی سیریز اسلام آباد میں مععمول کے مطابق جاری رہے گی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں