Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ کس شہر میں...

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ کس شہر میں کھیلا جائیگا؟جانیے



(وسیم احمد)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا۔

ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی دو میچ جوہانسبرگ میں ہوں گے ،قومی سکواڈ کل پریکٹس کرے گا ،پریکٹس سپر سپورٹس پارک میں مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گی۔

یاد رہے کہ ڈربن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کے مقابلے میں روپیہ پھر گراوٹ کا شکار،نئی قیمت جانیے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں