سینچورین (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، بابر اعظم، کامران غلام، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، عامر جمال، نسیم شاہ، خرم شہزاد اور محمد عباس شامل ہیں۔