Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsپاکستان اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا



پاکستان ہاکی ٹیم اولمپک کوالیفائر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، قومی ٹیم کو فائنل فور تک رسائی بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ملی۔

پول میچ میں ملائشیا اور پاکستان میچ ایک سخت مقابلہ کے بعد 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ 

پاکستان کی جانب سے سفیان، عماد بٹ اور رانا وحید نے گول کیے جبکہ ملائیشیا کی جانب سے صاری فطری، ابو کمال اور فرحان اشعری نے گول کیے

پاکستان کے گول کیپر عبداللّٰہ اشتیاق نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور ملائیشیا کو جیت کی جانب جانے سے روکے رکھا۔

واضح رہے کہ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان جرمنی کے مدمقابل ہوگا۔ سیمی فائنل مقابلہ 20 جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق 9:30 بجے کھیلا جائیگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں