Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsپاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل...

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔
پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں کل ڈارون میں مدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں ہی کھیلا جائے گا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔پاکستان شاہینز کی 3 سال میں یہ تیسری ریڈ بال سیریز ہے، اس سے قبل اس نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلی تھی۔قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ ٹیم سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے، کھلاڑیوں کو جیسن گلیسپی کی موجودگی سے بہت فائدہ ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں