Friday, December 27, 2024
ہومSportsپاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کےزیر اہتمام اتوار کو اینٹی ڈوپنگ سیمینارہو گا

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کےزیر اہتمام اتوار کو اینٹی ڈوپنگ سیمینارہو گا



(24 نیوز )پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن YES یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی کے اشتراک سے 22 دسمبر کو اینٹی ڈوپنگ سیمینار کا انعقاد کرے گی۔

پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے  سیکرٹری عقیل جاوید بٹ کے مطابق الحمرا آرٹس کونسل  ہال نمبر  3 میں 22 دسمبر بروز اتوار کو ایک تا 3 بجے  سیمینارہوگا۔

 سیمینار میں قیصر افتخار آگاہی پر انٹرایکٹو سیشن کریں گے ، صدر پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن حافظ عمران بٹ بحث کا اختتام کریں گے ۔

تمام رجسٹرڈ کھلاڑیوں کے لیے سوال و جواب کی شرکت لازمی ہے،  اینٹی ڈوپنگ سیمینار کے تمام شرکاء کو سرٹیفکیٹ فراہم کیے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں