Monday, January 6, 2025
ہومSportsپاکستان ٹیم کے ساتھ اسٹیڈیم میں پرچم لہرانے کے لیے بچے پُرجوش

پاکستان ٹیم کے ساتھ اسٹیڈیم میں پرچم لہرانے کے لیے بچے پُرجوش



عون نقوی نیو یارک میں رہتے ہیں اور کرکٹ کے دیوانے ہیں۔ وہ کرکٹ سے اپنی محبت کا ورثہ اپنی اولاد میں بھی منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے اپنے بچوں کو ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت میچ میں گرین شرٹس کے ساتھ پرچم تھامنے کے لیے اسٹیڈیم جانے کے لیے تیار کیا ہے۔ آعیزہ عرفان کی ویڈیو دیکھیے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں