Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsپاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئےوزارت بین الصوبائی...

پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئےوزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی ختم



پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے،وزارت بین …

اسلام آباد (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے۔
دنیا نیوز کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔
پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا اور کسی بھی وزارت کو جواب دہ نہیں ہوگا، اس اقدام سے سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں