Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsپاکستان کی جانب سے اٹیکنگ ڈکلریشن دلیرانہ فیصلہ ہے جس سے حیران...

پاکستان کی جانب سے اٹیکنگ ڈکلریشن دلیرانہ فیصلہ ہے جس سے حیران ہیں: بنگلہ دیشی کوچ



(روزینہ علی) بنگلہ دیشی کوچ ڈیوڈ ہمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اٹیکنگ ڈکلیریشن تھی، پاکستان نے دلیرانہ فیصلہ کیا جس پر ہم حیران ہوئے۔

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں بنگلہ دیشی کوچ ڈیوڈ ہمپ نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ حالات ایسے نہیں تھے کہ تیسرا سونگ سے مدد ملتی، پاکستان کی جانب سے اٹیکنگ ڈکلیریشن تھی، پاکستان نے دلیرانہ فیصلہ کیا جس پر ہم حیران ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ترین ہزار ٹیسٹ رنز بنانے پر سعود شکیل کا ردِعمل آ گیا

انہوں نے مزید کہا کہ بیٹنگ وکٹ پر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کے پاس 4 اچھے فاسٹ باؤلرز ہیں، ہم اس کا مقابلہ کرنے کی کوشش کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں