Sunday, December 29, 2024
ہومSportsپاکستان کی ماہ نور کا سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں...

پاکستان کی ماہ نور کا سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل



پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 11- 6، 7-11 اور 11-4 رہا۔

ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیٸر اوپن میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں