Saturday, January 4, 2025
ہومSportsپاکستان کے اشعب عرفان نے مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت...

پاکستان کے اشعب عرفان نے مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا


پاکستان کے اشعب عرفان—فائل فوٹو

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونے والا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔

112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے 2 کے مقابلے میں 3 گیمز سے جیتا۔

اشعب کی کامیابی کا اسکور 15۔13، 8۔11، 9۔11، 11۔8 اور 11۔9 رہا۔

ڈینور میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار ڈالرز تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں