Saturday, December 28, 2024
ہومSportsپاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کیلئے طارق بگٹی کانام منظور

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کیلئے طارق بگٹی کانام منظور



پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کیلئے طارق بگٹی کانام منظور

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کے لیے طارق بگٹی کے نام کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا ہے۔

خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ بطور صدر پی ایچ ایف استعفیٰ دے چکا ہوں۔ہاکی کے فروغ کے لیے ایمانداری سے کام کیا، کسی سے کوئی اختلاف نہیں، کسی سے کوئی دشمنی نہیں، ہاکی کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں