Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsپاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے، مریم نواز

پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے، مریم نواز



وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں ٹیم پاکستان نے جاپان سے خوب مقابلہ کیا، ٹیم کے ہر کھلاڑی عمدہ کھیل پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہاکی ٹیم عمدہ کھیل کے باعث مبارک باد کی مستحق ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں