Monday, December 23, 2024
ہومSportsپاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی سے کس شہر...

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی سے کس شہر منتقل ہو گیا؟شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر



(24نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کےمطابق 24 سے 28 جنوری ملتان ہی میں ہوگا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 16 سے 20 جنوری تک کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میچ شیڈول تھا۔ذرائع کے مطابق نیشنل سٹیڈیم میں تعمیراتی کام کی وجہ سے میچ کو ملتان منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:6.1 شدت کا زلزلہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں