Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsپشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

کراچی کنگز ایونٹ میں آج اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے، یہ پہلے ہی پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔ 

پشاور زلمی کے لیے یہ میچ ابتدائی دو ٹیموں میں جگہ بنانے کےلیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں