Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsپہلا ون ڈے؛ پاکستان نے کون سے کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروا دیا؟

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے کون سے کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروا دیا؟


پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔

زمبابوے کیخلاف پہلے میچ کیلئے سینئیر کھلاڑیوں کو آرام دیکر حسیب اللہ خان، عامر جمال اور فیصل اکرم کو ڈیبیو کا موقع دیا گیا ہے۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بطور کپتان ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھائیں جبکہ آغا سلمان انکے نائب ہوں گے۔

پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلئینگ الیون:

کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، صائم ایوب، حسیب اللہ خان، سلمان آغا، محمد عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، محمد حسنین اور فیصل اکرم شامل ہیں۔

دوسری جانب سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم کا دورہ زمبابوے پہلا اسائنمنٹ ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں