Sunday, December 29, 2024
ہومSportsپہلا ون ڈے  ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان ویمن کیخلاف ٹاس...

پہلا ون ڈے  ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان ویمن کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ میچ متاثر ہونے کا خدشہ



کراچی (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں موسم ابر آلود ہے اور ہر طرف بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، پہلے ون ڈے کیلئے منیبہ علی، سدرا امین، بسمہ معروف، کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض، فاطمہ ثنا، ناجیہ علوی، طوبیٰ حسن، ڈینا بیگ، نشرا سندھو اور سعدیہ اقبال ٹیم میں شامل ہیں۔

تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں