Monday, December 23, 2024
ہومSportsپہلی کے پی ٹی کراچی اوپن چیس چیمپئن شپ شروع ہوگئی

پہلی کے پی ٹی کراچی اوپن چیس چیمپئن شپ شروع ہوگئی



پہلی کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کراچی اوپن چیس چیمپئن شپ شروع ہوگئی، جس میں ملک بھر کے پلئیرز حصہ لے رہے ہیں۔

کراچی میں شطرنج کی بساط بجھ گئی، ملک بھر کے شاطر کھلاڑی ایونٹ کا حصہ بن گئے، کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شطرنج کے پلئیرز نے اپنی ذہانت کا بھرپور مظاہرہ کیا، شاطر کھلاڑیوں کا اس گیم سے شوق قابل دید تھا۔

اس سے قبل ایونٹ کی افتتاحی تقریب بھی شاندار انداز میں ہوئی، آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ اس چیمپئن شپ سے بہترین کھلاڑی مستقبل میں انٹرنیشنل ایونٹ کا حصہ بنیں گے۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 200 پلئیرز شامل ہیں، ایونٹ کا فائنل 21 جنوری کو کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں