Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsپیرالمپکس 2024: ہندوستان نے ’ٹوکیو پیرالمپکس‘ کا ریکارڈ توڑا، پیرس میں سب...

پیرالمپکس 2024: ہندوستان نے ’ٹوکیو پیرالمپکس‘ کا ریکارڈ توڑا، پیرس میں سب سے زیادہ تمغہ حاصل کر رقم کی تاریخ


پیرس پیرالمپکس 2024 میں ہندوستان کی طرف سے اب تک سمت انتل، نتیش کمار اور اونی لیکھرا نے طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔ سہاس یتھیراج، ٹی مروگیسن، یوگیش کتھونیا، اجیت سنگھ، سچن کھلاری، نشاد کمار اور منیش نروال نے نقرئی تمغہ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے والوں میں منیشا رامداس، نتھیا شری سمانتھے سیون، سندر سنگھ گوجر، مریپن تھانگاویلو، دیپتی جیوانجی، مونا اگروال، پریتی پال، روبینہ فرانسس اور نشاش کمار وغیرہ شامل ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں