Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsپیرس اولمپکس، 10 واں دن: کیا ہندوستان کے تمغوں میں اضافہ ہوگا؟...

پیرس اولمپکس، 10 واں دن: کیا ہندوستان کے تمغوں میں اضافہ ہوگا؟ آج سے کشتی کے مقابلے ہوں گے شروع


آج کے مقابلوں کی بات کی جائے تو ایتھلیٹکس میں 400 میٹر دوڑ میں کرن پہل ایکشن میں نظر آئیں گی جبکہ نیشنل ریکارڈ ہولڈر اور 2022 ایشیائی کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ اویناش ساولے 3000 میٹر اسٹیپل چیز میں دعویداری پیش کریں گے۔ ٹیبل ٹینس میں منیکا بترا اور دیگر خواتین کھلاڑی دوبارہ میدان میں نظر آئیں گی۔ اس مرتبہ وہ خواتین کے ٹیم مقابلے میں اپنی دعویداری پیش کریں گی۔ شوٹنگ میں مکسڈ اسکیٹ ٹیم کا کوالیفکیشن راؤنڈ ہوگا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں