پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ کے سنگل مینز مقابلوں میں سربیا کے نواک جوکووچ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
ٹینس سنگلز فائنل میں نوواک جوکووچ نے اسپین کے الکاریز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔
جوکووچ اور الکاریز کے درمیان فائنل کے دونوں سیٹس کا فیصلہ ٹائی بریکر پر ہوا۔