Sunday, December 29, 2024
ہومSportsپیرس اولمپکس: ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ کی رافیل نڈال کو شکست

پیرس اولمپکس: ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ کی رافیل نڈال کو شکست



پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے سپین کے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔

نوواک جوکوچ نے رافیل نڈال کو ہرا کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔سربین سٹار نوواک جوکوچ کی جیت کا سکور 1-6 اور 4-6 رہا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں