Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsپیرس اولمپک 2024: لکشیہ سین کو کارڈن کے خلاف ملی جیت شمار...

پیرس اولمپک 2024: لکشیہ سین کو کارڈن کے خلاف ملی جیت شمار سے باہر، ساتوِک-چراغ کا میچ رَد


واضح رہے کہ ساتوِک اور چراغ نے ہفتہ کے روز لوکاس کوروی اور رونن لابار کی فرانسیسی جوڑی پر 17-21، 14-21 سے جیت کے ساتھ اپنی مہم شروع کی تھی۔ یہ ہندوستانی جوڑی گروپ کے اپنے آخری میچ میں منگل کو انڈونیشیا کے فجر الفیان اور محمد ریان اردیانتو سے مقابلہ کرے گی۔ جرمن جوڑی کے ہٹنے کے بعد انڈونیشیا کی جوڑی نے ہفتہ کو لیمفس اور سیڈیل پر جیت درج کی تھی، اس ریزلٹ کو اب شمار نہیں کیا جائے گا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں