Wednesday, January 8, 2025
ہومSportsپی ایس ایل 9 کی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، رضوان 12ویں...

پی ایس ایل 9 کی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، رضوان 12ویں کھلاڑی



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

ایونٹ کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ 

ٹیم میں ملتان سلطانز کے پانچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین کھلاڑی شامل ہیں جبکہ پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ ہے۔ 

ٹیم میں شاداب خان، صائم ایوب، بابراعظم، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، عرفان خان نیازی، کرس جارڈن، ڈیوڈ ولی، اسامہ میر اور نسیم شاہ شامل۔

ملتان سلطانز کے کپتان وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 12ویں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں