Thursday, December 26, 2024
ہومSportsپی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی

پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی


فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔

نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کیا گیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں