Friday, December 27, 2024
ہومSportsپی سی بی نے قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے کس معروف شخصیت...

پی سی بی نے قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے کس معروف شخصیت سے رابطہ کر لیا؟ شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر



لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا ہے۔

مقامی اخبار جنگ کے مطابق لیوک رونکی نے اس حوالے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔سابق کرکٹر لیوک رونکی نے گزشتہ سال پی سی بی کی پیشکش پر انکار کردیا تھا جس کے بعد  بریڈ برن ہیڈ کوچ بنے تھے۔

واضح رہے کہ لیوک رونکی پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں