Sunday, January 5, 2025
ہومSportsپی سی بی کے سابق اہم عہدیدار وفات پا گئے

پی سی بی کے سابق اہم عہدیدار وفات پا گئے



(24 نیوز) سابق کرکٹر اور پی سی بی کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیاء وفات پاگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیاء 10 روز سے فیروز پور روڈ پر واقع ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

یہ بھی پڑھیں: تیسری شادی کرنیوالے شعیب ملک کا دنیائے کرکٹ میں بڑا اعزاز

علی ضیاء کے بیٹے حسن علی ضیاء کا کہنا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں