Thursday, December 26, 2024
ہومSportsچئیرمین پی سی بی  محسن نقوی کی ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں...

چئیرمین پی سی بی  محسن نقوی کی ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف جیت پر پاکستانی ٹیم  کو مبارکباد



لاہور(سپورٹس رپورٹر)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف جیت پر پاکستانی ٹیم  کو مبارکباد دی ہی ۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے آصف علی۔ محمد اخلاق اور فہیم اشرف کو جارحانہ بلے بازی پر شاباش دی اور کہا  کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرکے روایتی حریف کو شکست دی۔ٹیم متحد ہو کر کھیلی۔ فائٹنگ سپرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا اور فتح سمیٹی۔لڑنے کا یہی جذبہ میدان میں جیت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔امید ہے کہ ٹیم آئندہ میچوں میں بھی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں