Thursday, December 26, 2024
ہومSportsچیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی



(حافظ شہباز علی)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ذکا اشرف  نے مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بھی استعفی دے دیا،ذکا اشرف گورننگ بورڈ کے ممبر کے طور پر بھی مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بے اختیار چئیرمین بورڈ رہنے کے بجائے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو استعفی بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں